احسن پیروالاوکی پیڈیا
اسلام وعلیکم تمام وزٹ کرنے والوں کو غلام رضا کا سلام اس ویب سائیٹ کا مقصداپبی بستی کو دنیا میں متعارف کراناہے تا کہ لوگ اس خوبصورت خطے کے متعلق جان سکیں احسن پیر والا تحصیل کروڑلعل عیسن کے شمال میں تقریبا آٹھ کلومیٹر کی مسافت پر واقع ایک خوبصورت گاؤں ہے یہاں سرسبزدرخت ہیںیہاں کے لوگ پیارکرنے والے اور دوستانہ رویہ رکھنے والے ہیں یہاں کی مشہورقوموں میں سید کہیری اتلیرا فقیر چشتی موہانہ آرائیں رندبلوچ سرگانی بلوچ کونبھ وغیرہ ہیں بستی میں ایک مکتب سکول ہے ایک لڑکیوں کا پرائمری سکول بھی ہے لوگوں کی اکثریت زراعت کے پیشہ سے منسلک ہے فقہی اعتبارسے تمام بستی شیعہ مسلک رکھتی ہے بستی کے قریب ایک سرکاری ہسپتال بھی ہے لوگوں میں تعلیم کا رحجان پروان چڑھ رہاہےیہاں کے لوگ مذہبی تقریبات شوق سے مناتے ہیں
My Name is Ghulam Raza From Layyah Punjab Pakistan. i AM software developer.Please download my apps and feed me back.
Admin Mobile Number
0305-2467236,
0303-7454512
MKSOFTڈکشنریز
Java Aplicationsجاوا ایپلیکیشن اینڈ گیمز
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ کےفضل و کرم سے میں نے یہ پہلی ویب سائیٹ بنائی ہے انشا اللہ جلد دوسری ویب سائیٹ موبائیل سوفٹ ویئر کی بھی بناؤں گا۔
ویلکم ان غلام رضا خان نیو ویب سائیٹ تمام وزٹر کو میرا خلوص بھرا سلام
All right reserved.By Admin
Copy of any content of this
site will respond hardly.